ملتان

اُنکا کہنا تھا کہ نیازی نے ملک کو تباہی کے دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کا مزید مہنگائی کے ذریعے جینا تنگ کیا جا رہا ہم ان اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسمبلی کی اندر اور باہر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے مزید کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بڑھنے کی وجہ سے اب حکومت بجلی کہ بم بھی غریب عوام پر گرائے گی اب تو مارکیٹ میں سائیکل جو غریب کی سواری ہے اس نا اہل حکومت کی وجہ سے ٪300 اس کی قیمت میں اصافہ ہو گیا ہے خان صاحب حکومت کی طرف سے آئے دن پٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے لگتا ہے خان صاحب بغیر سواری کے عوام کو سفر کروانا چاہتے ہیں نیازی سرکار نا کام ہو چکی اور عوامی اعتبار کھو چکی


رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار