ایشیا اردو

اینٹی نارکوٹکس فورس انٹیلیجنس اور اے این ایف اسلام آباد نے موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب مشترکہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 93 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔
اے این ایف نے موٹروے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب گاڑیوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کےدوران سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار