مانٹرنگ ڈیسک

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ پانچ صفر فیصد بڑھ کر اٹھانوے اعشاریہ سات دو ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی ایک اعشاریہ ایک آٹھ فیصداضافہ دیکھنے میں آیا۔ برطانوی کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک سوسات اعشاریہ نو ڈالر ہو گئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار