ایشیا اردو


ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق صدر کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہیں، ہلکی علامات کے ساتھ انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے
انہوں نے اپنے والد اور سابق صدر کی جلد صحتیابی کی دعا  کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار