اٹک میں راولپنڈی سے کالاباغ جانے والی ہائی ایس کو جھمٹ روڈ تحصیل جنڈ کے مقام پر بریک فیل ہو جانے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے تیز رفتار مسافر کوچ روڈ سے 20 فٹ نیچے جا گری تیز رفتاری باعث کئی حصوں میں گاڑی بٹھ گئی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 افراد اس وقت شدید زخمی ہوگئےہیں جس کی اطلاع  ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں فائر فائٹرز کے زرائع آگ پر قابو پایا لیا گیا اور زخمی اور جاں بحق افراد کو رسیوں کے زرائع نیچے سے اوپر لے آئیں اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار