ایشیا اردو

ڈی ایس پی صدر سرکل کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں تھانہ بغدادالجدید میں مقدمہ درج ، پولیس کنسٹیبل طارق الیاس گرفتار کنسٹیبل مزکور نے موسیٰ کالونی بھاولپور سے یزمان جاتے ہوئے راستے میں بھانہ میں داخل ہوکر ہوائی فائرنگ اور جھگڑا کیا کنسٹیبل کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کرتے ہوئے معطل اور شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ایسی کالی بھیڑوں کی کوئی جگہ نہیں ،سخت محکمانہ کارروائی ہوگی قانون سب کیلئے ،کسی سے رعایت نہیں برتی جائے ڈی پی او کی مقامی پولیس کو مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرنے کی ہدایت کی 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار