ایشیا اردو

کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 894 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار 406 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار 380، سندھ میں 4 لاکھ 79 ہزار 890، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 88، بلوچستان میں 33 ہزار 614، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 354 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 651 کیسز رپورٹ ہوئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار