ایشیا اردو

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ چھ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 801 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 86 ہزار 361 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 662 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 95 ہزار 430، سندھ میں 5 لاکھ 58 ہزار 826، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 10 ہزار 726، بلوچستان میں 35 ہزار 96، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 193، اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 112 جبکہ آزاد کشمیر میں 41 ہزار 978 کیسز رپورٹ ہوئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار