ایشیا اردو

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 515 نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ مزید چھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 927 ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 10ہزار 112 ہے۔ ملک میں 12 لاکھ 95 ہزار 376 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، 12 لاکھ 56 ہزار 337 افراد صحت یاب ہو چکے۔
اعدادوشمار کے مطابق 515 نئے کیسز سامنے آئے، پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ صفر سات ریکارڈ کی گئی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار