ایشیا اردو

انسداد کورونا کی بوسٹر ویکسین کی عمر کی حد کم کر کے 18 سال کر دی، مذکورہ فیصلہ این سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کورونا کی بوسٹر خوراک بھی بلا معاوضہ رکھی ہے تا کہ غریب شہری بھی کورونا وبا سے محفوظ رہ سکیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بوسٹر خوراک لگوانے والے شخص کو ایک ڈوز کے بدلے 1270 روپے ادا کرنا پڑتے تھے
بوسٹر ویکسین کے لیے عمر کی حد میں کمی ،این سی او سی کے مطابق 15 جنوری سے 18 سال کی عمر کے افراد بوسٹر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ بوسٹر ویکسین پہلی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے 6 ماہ بعد لگوائی جا سکتی ہے۔
۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار