ایشیا اردو

 بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے سنٹرل قرنطینہ پالیسی منسوخ کردی گئی ہے۔
بیرون ملک سے پاکستان پہنچنے والے کرونا پازیٹو افراد کیلئے نئی ہدایات تیار کرلی گئی ہیں جس کے مطابق چاروں صوبوں، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے پہنچنے والے کورونا پازیٹو مسافر گھر پر قرنطینہ کریں گے ۔
ہدایات کے مطابق بیرون ملک سے آئے کورونا پازیٹو مسافر گھر پر 10 روز قرنطینہ کریں گے جبکہ سرکاری قرنطینہ سنٹرز میں موجود مسافروں کو گھر منتقل کیا جائے گا 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار