ایشیا اردو

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز کر گئی ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 353 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک مریض انتقال کر گیا
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 11 ہزار 388 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد رہی۔
قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 155 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویش ناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار