چین کے جنوب مغربی شہر چھنگڈو کے حکام نے بدھ کو کہا ہے کہ ایک بڑے تفریحی مرکز میں 30 ہزار لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے اور جو لوگ ٹیسٹ نہیں کروا رہے تھے انہیں موقع پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سرکاری میڈیا، چائنہ سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی)، نے منگل کو رپورٹ کیا تھا کہ نیو سینچری گلوبل سینٹر، جس میں متعدد دکانیں، دفاتر اور ایک بڑا واٹر پارک اور یونیورسٹی ہے، میں کیے جانے والے تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار