ایشیا اردو

ملک بھر میں کورونا کے حملے جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات افراد جاں بحق، 4 ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49809 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4340 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار