ایشیا اردو

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے، 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 390 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح 2.24 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جب کہ 175 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار