ایشیا اردو

ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 ہزار 447 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 54 نئے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.57 فیصد رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی جبکہ ابھی بھی 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار