ملتان

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے ڈینگی لارواکی افزائش والی جگہیں گملے, کباڑ کی جگہ نکاسی آب کا نظام جہاں ڈینگی لاروا کی افزائش کے چانس زیادہ ہیں ملنے پر ہوٹلز اور سکول کو  نوٹسز جاری کر دیے گئے
جبکہ محکمہ صحت کی ضلع بھر میں ڈینگی کے حوالے سے چیکنگ مہم کا سلسلہ جاری ہے  اور شہریوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ شہری اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں بدلتے موسم کے باعث ڈینگی کا خطرہ سر اٹھا رہا ہے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر عمارت سیل اور بھاری جرمانے عائد کیا جائے گا

چوہدری عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار