ایشیا اردو

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مہلک وائرس مزید 9 جانیں نگل گیا۔
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 9 مریض انتقال کر گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.85 فیصد ریکارڈ کی گئیاین آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 949 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 806افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا اب بھی 160 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار