بہاولپورکی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
احمد پور شرقیہ کے علاقے علی کھاڑک میں5 سالہ بچہ گلی سےگزر رہا تھا کہ آوارہ کتوں نے بچے پر حملہ کردیا، جس سے وہ  شدید زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق بچےکو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی بچہ دم توڑ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری کارروائی کے بعد بچے کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار