ملتان ڈولفن پولیس کی کاروائی


نامعلوم ملزمان ملتان بی سی جی چوک پر ایک گاڑی کو فائر مار کر گاڑی نمبری ML6400 Kia پر سوار ہو کر بہاول پور بائی پاس چوک کی طرف فرار ہوگئے۔
جس پر ڈولفن ٹیم نے اطلاع ملنے پر KiA گاڑی کو قاسم پور نہر پر چیز کر کے Cordon کیا۔
 ملزمان کو گرفتار کیا جن کی تلاشی لینے پر 3عدد پسٹل 9mm اور 4 میگزین اور 40 زندہ راونڈ برآمد ہوئے۔
ڈولفن پولیس نے ملزمان کو مزید کاروائی کے لئے ایس ایچ او ممتاز آباد کے حوالہ کردیا۔

چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار