راولپنڈی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کا اچانک دورہ کیا ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے بے نظیربھٹواسپتال کے ڈینگی وارڈکادورہ کرکے طبی سہولیات کاجائزہ لیا ڈاکٹریاسمین راشدنے ڈینگی کےمریضوں کی عیادت کی اورطبی سہولیات سےمتعلق دریافت کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار