میانوالی
افسوسناک واقعہ زیر تعمیر سی پیک روڈ پر پیش آیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ آٹھ افراد زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ذرائع کے مطابق ایک کار ڈی آئی خان سے راولپنڈی جبکہ دوسری میانوالی سے ڈی آئی خان جا رہی تھی کہ کلور شریف کے نزدیک ون وے کی خلاف وزری پر تیز رفتاری کے سبب پیش آیا ہے نعشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار