ایشیا اردو

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 91 ہزار 518، سندھ میں 5 لاکھ 54 ہزار 12، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 5 ہزار 505، بلوچستان میں 34 ہزار 910، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 987، اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 161 جبکہ آزاد کشمیر میں 41 ہزار 68 کیسز رپورٹ ہوئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار