مانٹرنگ ڈیسک

جرمن وزیر صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ اگرجرمنی کی عوام نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین نہ لگوائی تو جان کو سنگین خطرات لاحق ہونگے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ منسٹر جینز اسپاہن نے شہریوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں جرمن عوام ویکسین لگوائے گی تو صحتیاب ہوگی یا پھرمر جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان سردیوں کے آخر تک جرمن عوام کو ڈیلٹا ویرینٹ سے بڑے خطرے کا سامنا ہے جبکہ جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کورونا کی انسداد کی موجودہ پالیسیوں کوناکافی قرار دے دیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار