گجرات میں گورالہ کے قریب دو نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے ۔
افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق دونوں دوست 18 سالہ افنان اور 15 سالہ سمیع اللہ ہینڈز فری لگا کر ریلوے پٹری پر چہل قدمی کر رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔
پولیس نے ضروری کارروائی کر کے لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی ہیں ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار