ایشیا اردو

چیف سیکرٹری پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب کے طور پر جنوبی کامران علی افضل نے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کخ اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز کے  اجلاس کی صدارت میرے لئے اعزاز ہے،پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کی بھرپور ترقی کی خواہاں ہے،اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز کے تبادلوں کے اختیارات جلد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ منتقل کردئے جائیں گے،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں مرحلہ وار تمام محکمے  منتقل کئے جائیں گے،ان کا کہنا تھا کہ سیکرٹریز کی کارکردگی جانچنے کے لئےاشاریے اور ریٹنگ متعارف کرادی ہے،سیکرٹریز کی کارکردگی کو ان اشاریے کے ذریعے پرکھا جائے گا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار