ایشیا اردو

کہوٹہ/راجہ پرویز اقبال

ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،تاہم فائرنگ سے ایس ایچ او محفوظ رہے۔کہوٹہ کے علاقہ پنیالی کے قریب معمول کی پٹرولنگ پر تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے انکی گاڑی پر چار فائر لگے تاہم معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔اطلاع ملتے ہی
ایس پی صدر اور ایس ڈی پی او کہوٹہ بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،اور موقع سے شواہد اکھٹے کر کے ابتدائی تحقیقات شروع کردی۔جبکہ
ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
سی پی او راولپنڈی نے واقع پر کہا
شہریوں اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار