مانٹرنگ ڈیسک

بھارتی میڈیا  کے مطابق کانگریس کے 137 ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع  پر  بھارتی  جھنڈا گرنے کا واقعہ پیش آیا، اس موقع پر راہول گاندھی سمیت پارٹی کے اہم عہدیدار بھی موجود تھے۔
بھارتی جھنڈے کے گرنے کی  ویڈیو  بھی  وائرل ہوچکی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر پارٹی سربراہ سونیا گاندھی نے  جب  قومی پرچم لہرانے کی کوشش کی تو اس دوران   بھارتی جھنڈا کھمبے پر لہرانے کے بجائے گر گیا۔
 بعد ازاں ایک کارکن کی مدد سے جھنڈے کو دوبارہ کھمبے پر لگاتے ہوئے پرچم کشائی کی گئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار