ایشیا اردو


قلعہ کہنہ قاسم باغ سے ملحقہ اراضی پر تاریخی میوزیم کی تعمیر شروع ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے میوزیم کے  تعمیراتی منصوبے کا دورہ کیا اس موقع پر ایکسین بلڈنگ محمد حیدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عرفان نے بریفننگ دی
ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ 67 ملین سے زائد اس منصوںے کو دو سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا جبکہ میوزیم کے ذریعے اس خطے کی تاریخی حیثیت کو محفوظ کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ میوزیم میں تاریخی نوادرات اور ہیروز کے مسجمے بھی رکھے جائیں گے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار