کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف ائی اے) نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
ایف ائی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے کوئٹہ کے فقیر محمد روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز رکھنے کے الزام میں جنید اقبال نامی شخص کو گرفتار کیا۔
حکام کے مطابق ملزم کے 2 موبائل فونز سے بڑی تعداد میں نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں۔
ایف ائی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار