صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے ٹھاکرا چنار روڈ پر واقع گودام میں آئل و سپرٹ ٹینک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
افسوس ناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائربریگیڈ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ذرائع کے مطابق آگ سے جھلس کر ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
فائر بریگیڈ نے پہنچ کر دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار