ایشیا اردو

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک محمدعامر ڈوگر کی والدہ وفات پا گئیں۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اورحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ قضائے الہیٰ سے خالق حقیقی سے جاملیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی حاجی جاوید اختر انصاری مشیر وزیر اعلی پنجاب سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار