ملتان

تقص من کے لیے ملتان پولیس کی جانب سے پانچ سو اہلکاروں کو اسلام آباد اسپیشل ڈیوٹی پر بھیجاگیا مگر ۵۳ الکار اسلام آباد پہچ کر غائب ہو گئے جس پر ان سے بار بار محکمہ کی جانب سے ڈیوٹی پر لوٹنے کے لیے کہا گیا مگر وہ ڈیوٹی پر نا پہنچ سکے جس پر اسلام آباد پولیس نے ملتان پولیس کو ۳۸ اہلکاروں کے خلاف کاروائے کے لیے باقاعدہ رپورٹ درج کر لی جبکی باقی پندرہ اہلکاروں نے ملتان رپورٹ کی جس پر محکمہ پولیس کی جانب سے ان تمام اہکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے ،ایشیا اردو کو موصول ہونے والے ڈیٹے کے مطابق اس میں ۳۹ پولیس کانسٹیبل ۳ ہیڈ کانسٹیبل جبکہ ایک اے ایس آئی شامل ہیں

خصوصی رپورٹ

عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار