بہادر پور بی زیڈ یونیورسٹی کے پاس ڈکیتی کی واردات 2 ڈاکوؤں نے 125 ہنڈا چھین لیا اور شہری کو مزاحمت پر فائر مار کر زخمی کردیا ملزمان فرار ہوگئے، علاقہ پولیس اور اعلی افسران موقع پر پہنچ کر مزید کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے دوسری حانب زخمی لڑکے جس کا نام اللہ وسایا بتایا جا رہے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،دن ڈیہاڑے واردات پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

رپورٹ چوہدری عبدالقوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار