ایشیاء اردو 

چوہدری عبدالقیوم 
ملتان تھانہ ستل ماڑی کے علاقہ پیراں غائب میں ڈاکو کی ناکہ لگا کر لوٹ مار کے دوران شہری کی کال پر موقع پر پولیس کے پہنچنے پر ڈاکو نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی جس پر پولیس کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی عمل میں لائی گئی،فائرنگ رکنے پر ایک ڈاکو مسرور زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے دیگر ڈاکو کے لیے چھاپہ مارا جا رہے ہیں جبکہ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو نشتر ہسپتال منتقل کر فنا گیا ہے ،جہاں اس نے ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے  مزید کاروائی جاری ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار