ملتان ملک سہیل وینس ، مقصود خان لودھی اور سید کامران بخاری کو نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی پنجاب کے اراکین نامزد کردیا گیا۔
چیرمین نارکوٹکس چوہدری محمد رمضان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لیگل ایڈوائزر پی ایچ اے و ممبر صوبائی کمیٹی ملک منور ثاقب ایڈووکیٹ نے نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی پنجاب کے چیئرمین اور گورنر کے بھائی چوہدری محمد رمضان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن تقسیم کیئے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب میں منشیات کو کنٹرول کرنے کے لئیے اپنی ذمہ داریاں بااحسن ادا کریں

رپورٹ

چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار