ایشیا اردو

نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت عمران سولنگی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار