ایشیا اردو

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک شخص کا انتقال ہوگیا جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار678 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 693 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 177 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار