ایشیا اردو

نیشنل ہائی وے ملتان روڈ ٹول پلازہ کے قریب لاہور سے ملتان کی طرف جانے والا مزدا بریک فیل ہونیکی وجہ سے آگے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا جسکی وجہ سےمزدے کے ڈرائیور کیبن میں آگ لگی آگے بیٹھےتمام افراد محفوظ رہے۔واضح رہے مزدے میں ڈرمیاں لوڈ تھیں واقع کی اطلاع ملتے ریسیکو1122  کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا واقعے میں تقریبا2 لاکھ کا نقصان ہوا ریسیکو1122 نے بروقت پہنچ کر تقریبا 5 لاکھ کا مزید نقصان ہونے سے بچا لیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار