ایشیا اردو

 پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق کی گاڑی کو پٹہکہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا، اس افسوسناک حادثے میں میر عتیق کے بھائی اور ان کی اہلیہ زندگی کی بازی ہار گئیں جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ہے۔
ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار