ملتان کے علاقے چورہ نمبر چونگی پر ملتان کے شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ میں شہرویوں کی کثیر تعداد شامل ہوئے ،شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف مہنگائی بڑھ رہی ہے تو دوسری جانب ملتان کے مختلف محکمے عوام کو تنگ کر رہے ہیں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ سے جینا محال ہو گیا یے ،انتظامیہ کی جانب سے مزکرات ہونے پر ٹریفک کے لیے روڈ کو کھول دیا گیا 

رپورٹ

عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار