مانٹرنگ ڈیسک

روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 31 افرادہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔
مرنے والوں میں سات بچےاورعملے کے چھ افرادشامل ہیں۔زخمی ہونے والےچودہ بچوں سمیت اکیس افرادکو طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار