پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144 تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی 10نومبر سے 12 نومبر تک نافذ ہو گی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر سیکشن آفیسر انٹرنل سیکورٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ فصلیں جلانے، کوڑا، ٹائر، پولیتھین بیگ، پلاسٹک، ربڑ اور لیدر جلانے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار