ایشیا اردو

 ملک بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز آنے کی شرح 2.78 رہی۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 21 ہزار 264 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئیقومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق وائرس سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے جبکہ اب بھی 174 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار