ایشیا اردو

 شیخوپورہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ویلڈنگ دوکان کا مالک کام میں مصروف تھا  کہ اچانک سلنڈر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ جاں بحق شخص کا سر تن سے جدا ہوکر سینکڑوں فٹ دور جا گرا ۔زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویش ناک بتاٸی جارہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار