جنوبی افریقہ میں عمارت کو آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے
عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے وسطی علاقے میں ایک عمارت میں رات گئے آتشزدگی کے باعث کم سے کم 73 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 52 زخمی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس عمارت میں زیادہ تر تارکینِ وطن مقیم تھے۔
جاری کردہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جائے وقوعہ پر کپڑے سے ڈھکی ہوئی لاشوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔ خوفناک حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔
حکام کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے اس پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے کی وجہ کیا تھی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار