سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جاری اقتدار کی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔
سوڈان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عبدالفتاح البرہان نے پیرا ملٹری فورس، ریپڈ سپورٹ فورسز کو باغی گروپ قرار دیتے ہوئے تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے، سوڈان میں 2021ء میں فوج نے بغاوت کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا جس کے خلاف اب بغاوت کی گئی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر جنگ بندی کے مطالبات اور سفارت کاروں کے متحرک ہونے کے باوجود لڑائی طوالت اختیار کر سکتی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار