ملتان تھانہ شاہ شمس سے 75 لاکھ روپے ڈکیتی میں ملوث ملزم سے تھانہ سے فرار ہو گیا، سی پی او کی فوری کاروائی پر تھانہ کے ایس ایچ او سمیت ٹی ایس آئی کلیم شبیر ، کنسٹیبل عامر اور کنسٹیبل سعید کو معطل کر دیا ، فرار ملزم کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جبکہ ذرائع کے مطابق ملزم 857/21 ایف آئی میں گرفتار تھا جس کا تعلق جھنگ سے بتایا جا رہاہے ، سی پی او کے حکم پر مطلقہ ایس ایچ او کی رپٹ درج کر دی گئی ہے۔

چوہدری عبدالقیوم 

ایشیاء اردو

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار