چاچا بستی چوک کے قریب ٹریلر سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریلر کے ٹکرانے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جاں بحق ڈرائیور کی شناخت 26 سالہ خالد کے نام سے ہوئی ہے ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار