ایشیا اردو

سابق صدر بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کل ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی کی ہے۔
دوسری جانب آصف زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقاتوں میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی اور  اسپیکرقومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے خلاف ممکنہ تحاریکِ عدم اعتماد پربھی حکمت عملی پرغورہوگا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار